0
Tuesday 22 Dec 2020 22:39

سکردو میں کرونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ

سکردو میں کرونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق منگل کے روز سکردو سے ایک نیا کیس سامنے آیا جس کے بعد خطے میں ایکٹیو کیسز کی مجموعی تعداد 93 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت جی بی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں اب تک کرونا وائرس کے 4831 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 4639 صحتیاب ہو چکے جبکہ 99 مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 905515
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش