QR CodeQR Code

پی ڈی ایم سوشل میڈیا پر نہیں، اسپیکر کو استعفے دے، شاہ محمود

23 Dec 2020 09:01

وزیر خارجہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ اپوزیشن کو انتظار کرنا ہو گا، حکومت آئینی مدت پوری کرے گی۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کو خواب میں بھی حکومت نظر آتی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو انتظار کرنا ہو گا، حکومت آئینی مدت پوری کرے گی۔ استعفوں کے معاملے پر پی ڈی ایم میں واضح دراڑ نظر آ رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم ارکان سوشل میڈیا پر نہیں، اسپیکر کو استعفیٰ پیش کریں تا کہ ضمنی الیکشن کرائے جائیں۔


خبر کا کوڈ: 905570

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/905570/پی-ڈی-ایم-سوشل-میڈیا-پر-نہیں-اسپیکر-کو-استعفے-دے-شاہ-محمود

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org