0
Wednesday 23 Dec 2020 09:01

پی ڈی ایم سوشل میڈیا پر نہیں، اسپیکر کو استعفے دے، شاہ محمود

پی ڈی ایم سوشل میڈیا پر نہیں، اسپیکر کو استعفے دے، شاہ محمود
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کو خواب میں بھی حکومت نظر آتی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو انتظار کرنا ہو گا، حکومت آئینی مدت پوری کرے گی۔ استعفوں کے معاملے پر پی ڈی ایم میں واضح دراڑ نظر آ رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم ارکان سوشل میڈیا پر نہیں، اسپیکر کو استعفیٰ پیش کریں تا کہ ضمنی الیکشن کرائے جائیں۔
خبر کا کوڈ : 905570
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش