QR CodeQR Code

آواران میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

24 Dec 2020 08:56

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ، گولہ بارود اور مواصلاتی سامان برآمد ہوا۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شعیب شہید ہو گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سیکورٹی فورسز نے بلوچستان میں آواران کے علاقے سیلاک کاور میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شعیب شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ، گولہ بارود اور مواصلاتی سامان برآمد ہوا۔


خبر کا کوڈ: 905826

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/905826/ا-واران-میں-سیکورٹی-فورسز-کا-ا-پریشن-دہشتگرد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org