QR CodeQR Code

سندھ کابینہ نے مردم شماری منظور کرنے کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ مسترد کردیا

24 Dec 2020 18:27

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ کابینہ نے مردم شماری کا مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کا مطالبہ کیا، اجلاس میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کو مردم شماری کو منظور کرنے کاکوئی اختیار نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ کابینہ نے مردم شماری منظور کرنے کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ مسترد کردیا۔ سندھ کابینہ نے مردم شماری کا مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کا مطالبہ کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کو مردم شماری کو منظور کرنے کاکوئی اختیار نہیں۔


خبر کا کوڈ: 905969

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/905969/سندھ-کابینہ-نے-مردم-شماری-منظور-کرنے-کا-وفاقی-فیصلہ-مسترد-کردیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org