0
Thursday 24 Dec 2020 18:27

سندھ کابینہ نے مردم شماری منظور کرنے کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ مسترد کردیا

سندھ کابینہ نے مردم شماری منظور کرنے کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ مسترد کردیا
اسلام ٹائمز۔ سندھ کابینہ نے مردم شماری منظور کرنے کا وفاقی کابینہ کا فیصلہ مسترد کردیا۔ سندھ کابینہ نے مردم شماری کا مسئلہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جانے کا مطالبہ کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کو مردم شماری کو منظور کرنے کاکوئی اختیار نہیں۔
خبر کا کوڈ : 905969
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش