QR CodeQR Code

گرڈ سٹیشن پاراچنار میں ایک نئے فیڈر کا افتتاح کردیا گیا

26 Dec 2020 00:11

ایم این اے ساجد طوری کا کہنا ہے کہ وہ ضلع کرم میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں، جس سے لوڈ شیڈنگ میں کافی کمی آئے گی۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار سے رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری نے گرڈ سٹیشن پاراچنار میں ایک نئے فیڈر کا افتتاح کردیا، اس سے قبل بھی گرڈ سٹیشن میں ٹرانسفارمرز کی تنصیب اور بائی فارکیشن کا کام کیا جاچکا ہے جس سے لوڈ منیجمنٹ اور بجلی کی ترسیل میں کافی حد تک بہتری آئی ہے۔ ایم این اے ساجد طوری کا کہنا ہے کہ وہ ضلع کرم میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں، جس سے لوڈ شیڈنگ میں کافی کمی آئے گی۔


خبر کا کوڈ: 906179

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/906179/گرڈ-سٹیشن-پاراچنار-میں-ایک-نئے-فیڈر-کا-افتتاح-کردیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org