0
Saturday 26 Dec 2020 00:11

گرڈ سٹیشن پاراچنار میں ایک نئے فیڈر کا افتتاح کردیا گیا

گرڈ سٹیشن پاراچنار میں ایک نئے فیڈر کا افتتاح کردیا گیا
اسلام ٹائمز۔ پاراچنار سے رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری نے گرڈ سٹیشن پاراچنار میں ایک نئے فیڈر کا افتتاح کردیا، اس سے قبل بھی گرڈ سٹیشن میں ٹرانسفارمرز کی تنصیب اور بائی فارکیشن کا کام کیا جاچکا ہے جس سے لوڈ منیجمنٹ اور بجلی کی ترسیل میں کافی حد تک بہتری آئی ہے۔ ایم این اے ساجد طوری کا کہنا ہے کہ وہ ضلع کرم میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں، جس سے لوڈ شیڈنگ میں کافی کمی آئے گی۔
خبر کا کوڈ : 906179
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش