QR CodeQR Code

شمالی وزیرستان، گورا قبرستان میں ڈرون حملہ، 4 شرپسند ہلاک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

10 Aug 2011 05:07

اسلام ٹائمز:ڈرون حملے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔


پشاور:اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کے علاقے گورا قبرستان میں امریکی جاسوس طیارے نے میزائلوں سے حملہ کیا جس میں 4 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے نے ایک گھر پر دو میزائل داغے۔ اس میزائل حملے میں چار شرپسند ہلاک ہو گئے۔ ڈرون حملے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔


خبر کا کوڈ: 90705

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/90705/شمالی-وزیرستان-گورا-قبرستان-میں-ڈرون-حملہ-4-شرپسند-ہلاک-ہلاکتوں-اضافے-کا-خدشہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org