QR CodeQR Code

کورونا ویکسین پاکستان آنے میں وقت لگے گا، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

6 Jan 2021 15:21

ایک بیان میں وزیر صحت سندھ کا کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد میں ویکسین کے انتظامات کئے جائیں گے، ویکسین کے نیٹ ورک کا انتظام سندھ کے ہر ضلع میں کیا جائے گا۔


اسلام تائمز۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ وفاق سے اطلاع ملی ہے ابھی کورونا ویکسین پاکستان آنے میں وقت لگے گا۔ ایک بیان میں ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ سندھ حکومت کی طرف سے ویکسین انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت کا مزید کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد میں ویکسین کے انتظامات کئے جائیں گے، ویکسین کے نیٹ ورک کا انتظام سندھ کے ہر ضلع میں کیا جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 908491

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/908491/کورونا-ویکسین-پاکستان-ا-نے-میں-وقت-لگے-گا-ڈاکٹر-عذرا-پیچوہو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org