QR CodeQR Code

برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کی مذمت کر دی

8 Jan 2021 11:23

بورس جونسن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کیپٹل ہل میں ناپسندیدہ مناظر دیکھنے میں آئے، چاہتے ہیں امریکا میں پرامن اور منظم انداز میں انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل ہو۔


اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزیراعظم بورس جونسن نے ٹرمپ کی جانب سے فسادات بھڑکانے کی مذمت کی۔ بورس جونسن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے حامیوں نے انتخابی نتائج ختم کرنے کے لیے کیپیٹل ہل کی عمارت پر دھاوا بولا۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹل ہل میں ناپسندیدہ مناظر دیکھنے میں آئے، چاہتے ہیں امریکا میں پرامن اور منظم انداز میں انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل ہو۔


خبر کا کوڈ: 908825

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/908825/برطانوی-وزیراعظم-نے-ٹرمپ-کی-مذمت-کر-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org