0
Friday 8 Jan 2021 11:23

برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کی مذمت کر دی

برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کی مذمت کر دی
اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزیراعظم بورس جونسن نے ٹرمپ کی جانب سے فسادات بھڑکانے کی مذمت کی۔ بورس جونسن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے حامیوں نے انتخابی نتائج ختم کرنے کے لیے کیپیٹل ہل کی عمارت پر دھاوا بولا۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹل ہل میں ناپسندیدہ مناظر دیکھنے میں آئے، چاہتے ہیں امریکا میں پرامن اور منظم انداز میں انتقالِ اقتدار کا عمل مکمل ہو۔
خبر کا کوڈ : 908825
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش