QR CodeQR Code

بائیڈن کی حلف برداری سے پہلے سنجیدہ کارروائی کا امکان نہیں، میک کونیل

14 Jan 2021 09:32

ری پبلکن رہنما کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اپنے ووٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ٹرمپ کے عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے مختصر وقت میں سینیٹ میں ٹرمپ سے متعلق فئیر اور سنجیدہ کارروائی مکمل نہیں ہو سکتی۔


اسلام ٹائمز۔ سینیٹ میں ری پبلکن رہنما Mitch McConnell نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے مختصر وقت میں سینیٹ میں ٹرمپ سے متعلق فئیر اور سنجیدہ کارروائی مکمل نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اپنے ووٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ری پبلکن رہنما نے مزید کہا کہ مواخذے کا معاملہ سینیٹ میں آنے کے بعد قانونی دلائل سننا چاہتا ہوں۔


خبر کا کوڈ: 910028

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/910028/بائیڈن-کی-حلف-برداری-سے-پہلے-سنجیدہ-کارروائی-کا-امکان-نہیں-میک-کونیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org