QR CodeQR Code

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے سپاہی شہید، پاک فوج کا بھرپور جواب

15 Jan 2021 02:42

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل اوسی پر شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پاک فوج کا 28 سالہ سپاہی نبیل لیاقت شہید ہوگیا۔


اسلام ٹائمز۔ بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے سپاہی شہید ہوگیا جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھی بھرپور جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل اوسی پر شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں پاک فوج کا 28 سالہ سپاہی نبیل لیاقت شہید ہوگیا۔ دوسری جانب پاک فوج نے بھی اشتعال انگیزی کا بھرپورجواب دیتے ہوئے بھارتی فوج کوبھاری جانی ومالی نقصان پہنچایا۔


خبر کا کوڈ: 910238

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/910238/بھارتی-فوج-کی-ایل-او-سی-پر-فائرنگ-سے-سپاہی-شہید-پاک-کا-بھرپور-جواب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org