QR CodeQR Code

براڈشیٹ کا جرمانہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے پیٹرول مہنگا کیا، اویس شاہ

15 Jan 2021 19:58

ایک بیان میں پی پی رہنما نے کہا کہ پہلے غذائی اجناس غائب کی گئیں پھر شدید مہنگائی اور اب پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول قیمتوں میں اس نوعیت کے اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اویس شاہ کا کہنا ہے کہ براڈشیٹ کا 7 ارب روپے کا جرمانہ پورا کرنے کے لئے حکومت نے پیٹرول مہنگا کیا ہے۔ ایک بیان میں اویس شاہ نے کہا کہ پہلے غذائی اجناس غائب کی گئیں پھر شدید مہنگائی اور اب پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول قیمتوں میں اس نوعیت کے اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 910350

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/910350/براڈشیٹ-کا-جرمانہ-پورا-کرنے-کیلئے-حکومت-نے-پیٹرول-مہنگا-کیا-اویس-شاہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org