0
Friday 15 Jan 2021 19:58

براڈشیٹ کا جرمانہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے پیٹرول مہنگا کیا، اویس شاہ

براڈشیٹ کا جرمانہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے پیٹرول مہنگا کیا، اویس شاہ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اویس شاہ کا کہنا ہے کہ براڈشیٹ کا 7 ارب روپے کا جرمانہ پورا کرنے کے لئے حکومت نے پیٹرول مہنگا کیا ہے۔ ایک بیان میں اویس شاہ نے کہا کہ پہلے غذائی اجناس غائب کی گئیں پھر شدید مہنگائی اور اب پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول قیمتوں میں اس نوعیت کے اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 910350
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش