QR CodeQR Code

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، امتیاز شیخ

15 Jan 2021 20:02

میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں وزیر توانائی سندھ نے کہا کہ حکومت نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کرکے عوام پر پٹرول بم گرادیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔ میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ حکومت نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کرکے عوام پر پٹرول بم گرادیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔


خبر کا کوڈ: 910351

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/910351/حکومت-نے-آئی-ایم-ایف-کے-سامنے-گھٹنے-ٹیک-دیئے-ہیں-امتیاز-شیخ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org