0
Friday 15 Jan 2021 20:02

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، امتیاز شیخ

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، امتیاز شیخ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔ میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ حکومت نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کرکے عوام پر پٹرول بم گرادیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 910351
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش