QR CodeQR Code

جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر کو ئی اندر کا فرد حملہ کرسکتا ہے، سیکورٹی اداروں کا خدشہ

18 Jan 2021 19:09

حفاظتی انتظامات کے پیش نظر ایف بی آئی نے کیپٹل ہل پر تعینات 25 ہزار نیشنل گارڈز کی سکریننگ کے عمل کا آغاز کردیا ہے، تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ کیپٹل ہل پر چڑھائی کرنے والے چند بلوائیوں کا سیکورٹی ایجنسی سے بھی تعلق تھا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی سیکورٹی فورسز کو خدشہ ہے کہ جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر کو ئی اندر کا فرد حملہ کرسکتا ہے۔ حفاظتی انتظامات کے پیش نظر ایف بی آئی نے کیپٹل ہل پر تعینات 25 ہزار نیشنل گارڈز کی سکریننگ کے عمل کا آغاز کردیا ہے، حکام کو خدشہ ہے کہ اندر کا ہی کوئی فرد جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری پر حملہ کرسکتا ہے۔ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ کیپٹل ہل پر چڑھائی کرنے والے چند بلوائیوں کا سیکورٹی ایجنسی سے بھی تعلق تھا۔
 


خبر کا کوڈ: 910932

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/910932/جو-بائیڈن-کی-تقریب-حلف-برداری-پر-کو-ئی-اندر-کا-فرد-حملہ-کرسکتا-ہے-سیکورٹی-اداروں-خدشہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org