QR CodeQR Code

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس دائر

19 Jan 2021 22:35

نیب ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف صوبے میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال اور خلاف ضابطہ فنڈز جاری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ نیب ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ، عبدالغنی مجید سمیت 17 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ریفرنس دائر کردیا۔ نیب ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف صوبے میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال اور خلاف ضابطہ فنڈز جاری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ نیب ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ، عبدالغنی مجید سمیت 17 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 911147

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/911147/وزیراعلی-سندھ-مراد-علی-شاہ-کیخلاف-نیب-ریفرنس-دائر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org