0
Tuesday 19 Jan 2021 22:35

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس دائر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس دائر
اسلام ٹائمز۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ریفرنس دائر کردیا۔ نیب ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف صوبے میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال اور خلاف ضابطہ فنڈز جاری کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ نیب ریفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ، عبدالغنی مجید سمیت 17 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 911147
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش