QR CodeQR Code

پنجگور سے کراچی آنیوالی کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق

20 Jan 2021 08:33

جاں بحق ہونے والوں میں دو لیویز اہلکار، دو بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔ تیز رفتار کوچ کو حادثہ نمی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا۔


اسلام ٹائمز۔ پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ کو حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں اور 20 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو لیویز اہلکار، دو بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔ تیز رفتار کوچ کو حادثہ نمی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا۔


خبر کا کوڈ: 911221

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/911221/پنجگور-سے-کراچی-ا-نیوالی-کوچ-کو-حادثہ-8-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org