0
Wednesday 20 Jan 2021 08:33

پنجگور سے کراچی آنیوالی کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق

پنجگور سے کراچی آنیوالی کوچ کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ پنجگور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ کو حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں اور 20 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو لیویز اہلکار، دو بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔ تیز رفتار کوچ کو حادثہ نمی چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا۔
خبر کا کوڈ : 911221
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش