QR CodeQR Code

نیو یارک، ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک

21 Jan 2021 10:37

امریکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ نیویارک کے جنوب میں پیش آیا ہے، مبینہ حادثے میں 3 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ نیویارک کے جنوب میں پیش آیا ہے، مبینہ حادثے میں 3 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں تاہم اسے حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 911445

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/911445/نیو-یارک-ہیلی-کاپٹر-گر-کر-تباہ-3-فوجی-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org