QR CodeQR Code

ایوریل ہینس امریکا کی ڈائریکٹر انٹیلی جنس مقرر

21 Jan 2021 11:54

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ڈائریکٹر انٹیلی جنس کے لیے منتخب کی گئی ایوریل ہینس کی تقرری کے لیے سینیٹ سے کرائی گئی ووٹنگ میں 84 افراد نے حق اور 10 نے ان کی مخالفت میں ووٹ ڈالا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوریل ہینس امریکا کی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جینس مقرر ہو گئیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ڈائریکٹر انٹیلی جنس کے لیے منتخب کی گئی ایوریل ہینس کی تقرری کے لیے سینیٹ سے کرائی گئی ووٹنگ میں 84 افراد نے حق اور 10 نے ان کی مخالفت میں ووٹ ڈالا۔ ایوریل ہینس کا کہنا ہے کہ وہ ملکی خود مختاری کے لیے ہمیشہ سچ بولیں گی اور انیٹلی جنس ایجنسیز کے کام میں رکاوٹ کے خلاف مزاحمت کریں گی۔


خبر کا کوڈ: 911461

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/911461/ایوریل-ہینس-امریکا-کی-ڈائریکٹر-انٹیلی-جنس-مقرر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org