QR CodeQR Code

فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی نام استعمال کرنے سے روکا جائے، حافظ حسین

23 Jan 2021 06:43

فضل الرحمٰن گروپ کیخلاف الیکشن کمیشن میں مولانا شجاع الملک کے ذریعے یادداشت جمع کرا دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ فضل الرحمٰن گروپ کو جے یو آئی پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نام کو فضل الرحمٰن گروپ استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ فضل الرحمٰن گروپ کے خلاف الیکشن کمیشن میں مولانا شجاع الملک کے ذریعے یادداشت جمع کرا دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 911795

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/911795/فضل-الرحم-ن-گروپ-کو-جے-یو-ا-ئی-نام-استعمال-کرنے-سے-روکا-جائے-حافظ-حسین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org