QR CodeQR Code

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایرانی قونصل جنرل احمد محمدی کی ملاقات

26 Jan 2021 23:23

ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا کہ ایرانی سرمایہ کار کراچی میں سرمایہ کاری کے فروغ کے خواہش مند ہیں۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ دونوں ممالک کو سرمایہ کاری کے لئے بہترین مواقع ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ایرانی قونصل جنرل احمد محمدی نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ دونوں ممالک کو سرمایہ کاری کے لئے بہترین مواقع ہیں۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قونصل جنرل احمد محمدی نے کہا کہ ایرانی سرمایہ کار کراچی میں سرمایہ کاری کے فروغ کے خواہش مند ہیں۔


خبر کا کوڈ: 912566

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/912566/گورنر-سندھ-عمران-اسماعیل-سے-ایرانی-قونصل-جنرل-احمد-محمدی-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org