QR CodeQR Code

محکمہ انسداد دہشت گردی کا محکمہ داخلہ کو خط

27 Jan 2021 10:56

خط کے متن کے مطابق خط داعش کے دہشت گردوں سے ملنے والی معلومات کے حوالے سے لکھا گیا ہے اور خط میں غیرملکی نمبروں سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے محکمہ داخلہ کو باہمی قانونی معاونت کے لیے خط لکھا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انسداد دہشت گردی محکمہ نے محکمہ داخلہ کو خط لکھا ہے، خط باہمی قانونی معاونت کے لیے لکھا گیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق خط داعش کے دہشت گردوں سے ملنے والی معلومات کے حوالے سے لکھا گیا ہے اور خط میں غیرملکی نمبروں سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ خط میں محکمہ داخلہ کو ان نمبروں کے ممالک سے رابطہ کر کے دہشت گردوں کے نیٹ ورک تک پہنچے کی سفارش کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 912618

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/912618/محکمہ-انسداد-دہشت-گردی-کا-داخلہ-کو-خط

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org