0
Wednesday 27 Jan 2021 10:56

محکمہ انسداد دہشت گردی کا محکمہ داخلہ کو خط

محکمہ انسداد دہشت گردی کا محکمہ داخلہ کو خط
اسلام ٹائمز۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے محکمہ داخلہ کو باہمی قانونی معاونت کے لیے خط لکھا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق انسداد دہشت گردی محکمہ نے محکمہ داخلہ کو خط لکھا ہے، خط باہمی قانونی معاونت کے لیے لکھا گیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق خط داعش کے دہشت گردوں سے ملنے والی معلومات کے حوالے سے لکھا گیا ہے اور خط میں غیرملکی نمبروں سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ خط میں محکمہ داخلہ کو ان نمبروں کے ممالک سے رابطہ کر کے دہشت گردوں کے نیٹ ورک تک پہنچے کی سفارش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 912618
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش