QR CodeQR Code

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

29 Jan 2021 23:18

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 20 پیسے کی کمی سے 160 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 18پیسے کی کمی سے 160 روپے 10 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ اس کے نتیجے میں اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 20 پیسے کی کمی سے 160 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 18پیسے کی کمی سے 160 روپے 10 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 913141

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/913141/ڈالر-کی-قدر-میں-کمی-کا-سلسلہ-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org