QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع

30 Jan 2021 00:18

صوبائی حکومت نے صوبے کے سرد ترین علاقوں کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 15 فروری تک توسیع کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔ صوبائی حکومت نے صوبے کے سرد ترین علاقوں کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 15 فروری تک توسیع کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اس سے قبل محکمہ تعلیم نے ان علاقوں میں یہ تعطیلات 31 جنوری تک کی تھیں جس میں اب مزید توسیع کردی ہے۔


خبر کا کوڈ: 913151

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/913151/خیبر-پختونخوا-کے-سرد-علاقوں-تعلیمی-اداروں-کی-تعطیلات-میں-توسیع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org