0
Saturday 30 Jan 2021 00:18

خیبر پختونخوا کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع

خیبر پختونخوا کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے سرد علاقوں کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی۔ صوبائی حکومت نے صوبے کے سرد ترین علاقوں کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 15 فروری تک توسیع کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اس سے قبل محکمہ تعلیم نے ان علاقوں میں یہ تعطیلات 31 جنوری تک کی تھیں جس میں اب مزید توسیع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ : 913151
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش