QR CodeQR Code

پاراچنار، ڈی پی او سے سماجی رہنماوں کی ملاقات، منشیات کیخلاف تبادلہ خیال

31 Jan 2021 00:20

ڈی پی او نے سماجی تنظیموں کی جانب سے نشے کیخلاف کوششوں کو سراہا اور یقین دہانی کرائی کی کرم کو نشے جیسی لعنت سے چھٹکارہ دلانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اور بھرپور کارروائی کی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ ڈی پی او کرم کیساتھ منشیات کے حوالے سے سول سوسائٹی کرم اور تنظیم تحفظ ملت کی مشترکہ میٹنگ ہوئی۔ اس موقع پر پولیس اور عوام کی جانب سے نشے کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا اور کل سے آپریشن شروع کردیا جائے گا۔ وفد میں مولانا مزمل حسین بھی شامل تھے۔ ڈی پی او نے سماجی تنظیموں کی جانب سے نشے کیخلاف کوششوں کو سراہا اور یقین دہانی کرائی کی کرم کو نشے جیسی لعنت سے چھٹکارہ دلانے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اور بھرپور کارروائی کی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 913352

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/913352/پاراچنار-ڈی-پی-او-سے-سماجی-رہنماوں-کی-ملاقات-منشیات-کیخلاف-تبادلہ-خیال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org