QR CodeQR Code

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک اور بیگناہ فلسطینی شہید

31 Jan 2021 23:58

غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی شہر بیت اللحم کے جنوب میں واقع "گوش عتصیمون" اسکوائر پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ غاصب صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی شہری کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی شہر بیت اللحم کے جنوب میں واقع "گوش عتصیمون" اسکوائر پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اپنے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان چاقو کے ذریعے صیہونی فوج پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔

 


خبر کا کوڈ: 913518

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/913518/اسرائیلی-فوج-کے-ہاتھوں-ایک-اور-بیگناہ-فلسطینی-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org