QR CodeQR Code

سب کے لیے احتساب کی پالیسی کے ذریعے بڑی مچھلیوں کو گرفتار کیا گیا، نیب

7 Feb 2021 22:34

نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم پلی بار گین کی درخواست میں اپنے جرم کا اعتراف کرتا ہے، لوٹی گئی واجب الادا رقم ادا کرتا ہے اور 10سال کے لیے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل ہوتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  ملزم پلی بار گین کی درخواست میں اپنے جرم کا اعتراف کرتا ہے، لوٹی گئی واجب الادا رقم ادا کرتا ہے اور 10سال کے لیے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل ہوتا ہے۔ نیب کا کہنا ہے کہ سب کے لیے احتساب کی پالیسی کے ذریعے بڑی مچھلیوں کو گرفتار کیا گیا اور 487 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔
 


خبر کا کوڈ: 914893

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/914893/سب-کے-لیے-احتساب-کی-پالیسی-ذریعے-بڑی-مچھلیوں-کو-گرفتار-کیا-گیا-نیب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org