0
Sunday 7 Feb 2021 22:34

سب کے لیے احتساب کی پالیسی کے ذریعے بڑی مچھلیوں کو گرفتار کیا گیا، نیب

سب کے لیے احتساب کی پالیسی کے ذریعے بڑی مچھلیوں کو گرفتار کیا گیا، نیب
اسلام ٹائمز۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  ملزم پلی بار گین کی درخواست میں اپنے جرم کا اعتراف کرتا ہے، لوٹی گئی واجب الادا رقم ادا کرتا ہے اور 10سال کے لیے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل ہوتا ہے۔ نیب کا کہنا ہے کہ سب کے لیے احتساب کی پالیسی کے ذریعے بڑی مچھلیوں کو گرفتار کیا گیا اور 487 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔
 
خبر کا کوڈ : 914893
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش