QR CodeQR Code

سابق گورنر محمد زبیر کی فیملی کو ویکسین لگانے پر حکومت کا ایکشن

7 Feb 2021 22:55

سوشل میڈیا پر ویکسین لگوانے کی تصاویر سامنے آنے پر سندھ حکومت نے فوری طور پر ڈی ڈی ہیلتھ شرقی ڈاکٹر انیلہ قریشی کو ایس او پی کی خلاف ورزی پر معطل کردیا۔ ڈاکٹر انیلہ قریشی کو محکمہ صحت رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر کی فیملی کو کورونا ویکسین لگادی گئی جب کہ ضوابط کی خلاف ورزی پر ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انیلہ قریشی کو معطل کردیا گیا۔ سابق گورنر سندھ و ترجمان نواز شریف محمد زبیر کے اہل خانہ کو ضوابط کے برخلاف کورونا ویکسین لگائے جانے پر سندھ حکومت نے ایکشن لے لیا۔ سوشل میڈیا پر ویکسین لگوانے کی تصاویر سامنے آنے پر سندھ حکومت نے فوری طور پر ڈی ڈی ہیلتھ شرقی ڈاکٹر انیلہ قریشی کو ایس او پی کی خلاف ورزی پر معطل کردیا۔ ڈاکٹر انیلہ قریشی کو محکمہ صحت رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 914904

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/914904/سابق-گورنر-محمد-زبیر-کی-فیملی-کو-ویکسین-لگانے-پر-حکومت-کا-ایکشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org