QR CodeQR Code

26 مارچ سے پہلے حکومت لانگ مارچ رکوا دے گی، فواد چوہدری

9 Feb 2021 08:29

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن کہتی ہے تو ہم چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی اوپن بیلٹ سے کروا سکتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ 26 مارچ سے پہلے حکومت اپوزیشن سے رابطے کرکے لانگ مارچ رکوا دے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق ترمیم پر بحث بہت عرصے سے جاری ہے۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اگر اپوزیشن کہتی ہے تو ہم چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بھی اوپن بیلٹ سے کروا سکتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 915165

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/915165/26-مارچ-سے-پہلے-حکومت-لانگ-رکوا-دے-گی-فواد-چوہدری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org