QR CodeQR Code

ایران سعودی عرب اور امریکہ کیلئے مشترکہ خطرہ ہے، جنرل میک کنزی

10 Feb 2021 01:03

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے کہا کہ خطے میں ہمارا ایک مشترکہ خطرہ ہے، جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سے سعودی عرب کے ساتھ عدم تعاون کا تاثر درست نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سوڈان سے لیکر افغانستان تک پھیلی ہوئی امریکی افواج کے سربراہ جنرل فرینک میک کینزی نے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سے سعودی عرب کے ساتھ عدم تعاون کا تاثر درست نہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ نے کہا کہ خطے میں ہمارا ایک مشترکہ خطرہ ہے اور وہ مشترکہ خطرہ ایران ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا سعودی عرب کے دفاع میں مددگار رہے گا۔ 
 


خبر کا کوڈ: 915345

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/915345/ایران-سعودی-عرب-اور-امریکہ-کیلئے-مشترکہ-خطرہ-ہے-جنرل-میک-کنزی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org