QR CodeQR Code

مسلم لیگ (ن) نے علامہ ساجد میر کو مسلسل 5 ویں بار سینیٹ کا ٹکٹ دیدیا

11 Feb 2021 21:03

نون لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی ہدایت پر جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کو باقاعدہ ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ نون لیگ کیجانب سے پروفیسر ساجد میر کو مسلسل پانچوں دفعہ سینیٹ کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ ادھر امیدواروں کے ناموں پر مشاورت جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سینیٹ کے امیدواروں کے درخواست فارم وصول کرنے کی تاریخ ختم، نون لیگ نے ایک بار پھر جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا۔ نون لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی ہدایت پر جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کو باقاعدہ ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ نون لیگ کی جانب سے پروفیسر ساجد میر کو مسلسل پانچوں دفعہ سینیٹ کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ ادھر امیدواروں کے ناموں پر مشاورت جاری ہے، تاہم بتایا گیا ہے کہ مشاہداللہ اور پرویز رشید کے نام بھی شارٹ لسٹ کر لے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 915686

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/915686/مسلم-لیگ-ن-نے-علامہ-ساجد-میر-کو-مسلسل-5-ویں-بار-سینیٹ-کا-ٹکٹ-دیدیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org