QR CodeQR Code

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

12 Feb 2021 20:22

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ افغان امن عمل سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےبرطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ افغان امن عمل سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 915887

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/915887/ا-رمی-چیف-سے-برطانوی-ہائی-کمشنر-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org