QR CodeQR Code

جینیاتی نقص کے شکار خاندان نے علاج کے لئے بیرون ملک جانا ہی ہوتا ہے، فردوس عاشق اعوان

16 Feb 2021 10:19

اپنے بیان میں معاون خصوصی نے کہا کہ گھسی پِٹی تقریر دہرانے والی کی آہ وبکا سے عوام تنگ آچکے، وزیرآباد کے غیور عوام نے کرپٹ ٹولے کو مسترد کیا۔


اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گھسی پِٹی تقریر دہرانے والی کی آہ وبکا سے عوام تنگ آچکے، وزیرآباد کے غیور عوام نے کرپٹ ٹولے کو مسترد کیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کرپٹ ظلِ سبحانی اور شوباز کے بعد پنجاب تو نہیں البتہ چور، لٹیرے ضرور یتیم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ شاہی خاندان جینیاتی نقص کا شکار ہے، انہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانا ہی ہوتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 916514

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/916514/جینیاتی-نقص-کے-شکار-خاندان-نے-علاج-لئے-بیرون-ملک-جانا-ہی-ہوتا-ہے-فردوس-عاشق-اعوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org