0
Tuesday 16 Feb 2021 10:19

جینیاتی نقص کے شکار خاندان نے علاج کے لئے بیرون ملک جانا ہی ہوتا ہے، فردوس عاشق اعوان

جینیاتی نقص کے شکار خاندان نے علاج کے لئے بیرون ملک جانا ہی ہوتا ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گھسی پِٹی تقریر دہرانے والی کی آہ وبکا سے عوام تنگ آچکے، وزیرآباد کے غیور عوام نے کرپٹ ٹولے کو مسترد کیا۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کرپٹ ظلِ سبحانی اور شوباز کے بعد پنجاب تو نہیں البتہ چور، لٹیرے ضرور یتیم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ شاہی خاندان جینیاتی نقص کا شکار ہے، انہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانا ہی ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 916514
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش