QR CodeQR Code

گجرات میں پی ایم اے اور وائی ڈی اے کے ڈاکٹروں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 5 ڈاکٹرز زخمی

18 Feb 2021 15:38

واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کرلیا، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے شہر گجرات کے عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کے دو گروپ میں تصادم اور فائرنگ سے 5 ڈاکٹرز زخمی ہوگئے، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔

 
عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال، گجرات میں پی ایم اے اور وائی ڈی اے کے ڈاکٹروں کے درمیان تصادم اور فائرنگ سے 5 ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔
 
واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کرلیا، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 916962

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/916962/گجرات-میں-پی-ایم-اے-اور-وائی-ڈی-کے-ڈاکٹروں-درمیان-تصادم-فائرنگ-سے-5-ڈاکٹرز-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org