QR CodeQR Code

عمران صاحب نے کیا سوچ کر واوڈا کو ٹکٹ دیا، مفتاح اسماعیل

18 Feb 2021 16:55

الیکشن کمیشن کے باہر مسلم لیگ نون کے رہنما نے محمد زبیر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا نے کینڈین شہری ہوتے ہوئے کاغذات جمع کروائے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ عمران خان صاحب نے کیا سوچ کر فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا، ان کو کیسے پتا کہ 50 سے 70 کروڑ کا ریٹ چل رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ نون کے رہنما محمد زبیر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا نے کینڈین شہری ہوتے ہوئے کاغذات جمع کروائے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 916985

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/916985/عمران-صاحب-نے-کیا-سوچ-کر-واوڈا-کو-ٹکٹ-دیا-مفتاح-اسماعیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org