0
Thursday 18 Feb 2021 16:55

عمران صاحب نے کیا سوچ کر واوڈا کو ٹکٹ دیا، مفتاح اسماعیل

عمران صاحب نے کیا سوچ کر واوڈا کو ٹکٹ دیا، مفتاح اسماعیل
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ عمران خان صاحب نے کیا سوچ کر فیصل واوڈا کو ٹکٹ دیا، ان کو کیسے پتا کہ 50 سے 70 کروڑ کا ریٹ چل رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ نون کے رہنما محمد زبیر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا نے کینڈین شہری ہوتے ہوئے کاغذات جمع کروائے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 916985
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش