QR CodeQR Code

اس سال کے آخر تک کرونا بارے حالات نارمل ہوجائیں گے، ڈاکٹر فاؤچی

22 Feb 2021 06:50

متعدی امراض کے امریکی ڈاکٹر فاؤچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔ ماسک پہننا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر منحصر ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فاؤچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔ ڈاکٹر فاؤچی نے مزید کہا کہ ماسک پہننا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر منحصر ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ وہ صدر جو بائیڈن سے اس بات پر متفق ہیں کہ اس سال کے آخر تک حالات نارمل ہوجائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 917657

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917657/اس-سال-کے-آخر-تک-کرونا-بارے-حالات-نارمل-ہوجائیں-گے-ڈاکٹر-فاؤچی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org