QR CodeQR Code

مریم نواز ہر روز کوئی نیا جھوٹ ایجاد کرتی ہیں، فردوس عاشق اعوان

24 Feb 2021 22:08

مریم نواز کے جلسے سے خطاب پر اپنے ردعمل میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈسکہ کے الیکشن کو مخصوص اداروں کے ساتھ نتھی کیا گیا، مریم نواز سیاست کے نشے میں اداروں کو متنازع بناتی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز ہر روز کوئی نیا جھوٹ ایجاد کرتی ہیں۔ مریم نواز کے جلسے سے خطاب پر اپنے ردعمل میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈسکہ کے الیکشن کو مخصوص اداروں کے ساتھ نتھی کیا گیا، مریم نواز سیاست کے نشے میں اداروں کو متنازع بناتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیسی سہولت کاری ہے کہ وزیرآباد میں مخالف کو جیتنے دیا۔ 
 


خبر کا کوڈ: 918181

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/918181/مریم-نواز-ہر-روز-کوئی-نیا-جھوٹ-ایجاد-کرتی-ہیں-فردوس-عاشق-اعوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org