0
Wednesday 24 Feb 2021 22:08

مریم نواز ہر روز کوئی نیا جھوٹ ایجاد کرتی ہیں، فردوس عاشق اعوان

مریم نواز ہر روز کوئی نیا جھوٹ ایجاد کرتی ہیں، فردوس عاشق اعوان
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز ہر روز کوئی نیا جھوٹ ایجاد کرتی ہیں۔ مریم نواز کے جلسے سے خطاب پر اپنے ردعمل میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈسکہ کے الیکشن کو مخصوص اداروں کے ساتھ نتھی کیا گیا، مریم نواز سیاست کے نشے میں اداروں کو متنازع بناتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیسی سہولت کاری ہے کہ وزیرآباد میں مخالف کو جیتنے دیا۔ 
 
خبر کا کوڈ : 918181
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش