QR CodeQR Code

مستونگ، روڈ ایکسیڈنٹ میں اے ٹی ایف کا ایک اہلکار جانبحق

26 Feb 2021 22:55

زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اے ٹی ایف کی گاڑی کوئٹہ سے خضدار جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔


اسلام ٹائمز۔ اے ٹی ایف کی گاڑی کو حادثے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دتو کے قریب اے ٹی ایف کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق، جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اے ٹی ایف کی گاڑی کوئٹہ سے خضدار جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔
 


خبر کا کوڈ: 918536

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/918536/مستونگ-روڈ-ایکسیڈنٹ-میں-اے-ٹی-ایف-کا-ایک-اہلکار-جانبحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org